ابوبکر معصوم

Thursday, August 9, 2012

جن کی شان میں آیت تطہیر اتری
جن کو مباہلہ میں نفس رسول کہہ کر خطاب کیا گیا
جن کو اسداللہ عین اللہ یداللہ کرم اللہ کا لقب ملا
جن کو جنت کا سردار کہا گیا
جن کو سید سجاد زین العبأ کہا گیا
جن کو باقر و صادق کا لقب ملا
جن کو اللہ کی رضا کہا گیا
جن کو تقوی کا لقب ملا
جن کو علی کی شبہیئہ کہا گیا
ایک کو حسن عسکری اور ایک کو مہدی کہا گیا


تمام کے تمام اہلیبیت سے لیکن جب انہیں شیعہ معصوم کہیں تو کافر ٹھرے مگر جن میں چیونٹی کے برابر شرک پایا جائے وہ معصوم عن الخطأ



Labels: ,

0 comments: