کیا ابوبکر کی خلافت کا منکر کافر ہے

Thursday, August 9, 2012

جاہل علمأ نے نے یہ بھی فتوی ایجاد کیا ہے کہ جو بھی شیخین کی خلافت کا منکر ہو یا اس کو غلط سمجھے تو وہ اسلام سے خارج ہے
یہ فتوی نکالنے والے مولویوں کو جاننا چاہیئے کہ کفر کے اس فتوے کی لپیٹ میںوہ بہت سے صحابہ کرآم بھی آجاتے ہیں جنہوں نے شیخین کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا تھا-کتب احادیث وتواریخ کے مطلعے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ مہاجرین و انصار میں سے برے برے جلیل القدر صحابہ کرام نے جناب ابوبکر کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا تھا جبکہ ابوبکر کی خلافت کا انکار نہ تو کوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی جرم

سعد بن عبادہ انصاری نے ابوبکر کی خلافت کو تسلیم ہی نہ کیا جبکہ ابان بن عثمان نے جناب علیٔ کی بیعت نہیں کی-
فتاوی عزیز

تمام نے ابوبکر کی بیعت کرلی مگر سعد بن عبادہ نے ابوبکر کی بیعت نہ کی چونکہ یہ خود خلافت کے طلبگار تھے
شرحہ فقہ اکبر

جنابابو سفیان نے ابوبکر کی خلافت کو تسلیم نہ کیا
العقد الفرید

بعض صحابہ کرام اور جناب ابو سفیان نے حضرت ابوبکر کی خلافت کو تسلیم نہ کیا
الکامل فی التاریخ

خاندان ابو ہاشم اور متعدد صحابہ نے ابوبکر کی خلافت کو تسلیم نہ کیا
کتاب المختصر

بہت جلد ان علمأ کرام کو بھی شیعہ کا بھائی قرار دیا
جائے گا




 

Labels: ,

0 comments: